خطابات مریم (جلد اوّل)

by Other Authors

Page 737 of 801

خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 737

737 شہر قصبہ اور گاؤں کی ان بہنوں کی خدمت میں جو ناظرہ اور ترجمہ جانتی ہیں میری التماس ہے کہ وہ خود اپنی لجنہ کی عہدیداروں کے پاس اپنے نام پڑھانے کے لئے پیش کریں تا ان کے سپر د جو نہیں پڑھی ہوئیں ان کو کیا جاسکے اور مجھے بھی اطلاع دیں۔اللہ تعالیٰ وہ دن جلد لائے جب ہماری جماعت کا ہر مرد بچہ خواہ شہر کا رہنے والا ہو یا گاؤں کا شمع قرآن سے منور ہو۔اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح رنگ میں قرآن کی خدمت کی توفیق الفضل 2 راگست 1966ء) عطا فرمائے۔