خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 689
689 جلسه سالانه مستورات قادیان 1947ء جلسہ سالانہ مستورات قادیان 1947ء میں آپ نے لڑائی جھگڑا سے بچنے اور لغو باتوں سے گریز کرنے کی تلقین کی نیز آنحضرت ﷺ کے الفاظ بیعت کہ ایک دوسری پر تہمت نہ لگا ئیں گی“ مسند احمد بن حنبل من مسند القبائل میں جھوٹ نہ بولوں گی اور دین کو دنیا پر مقدم رکھوں گی“ اور حضرت اقدس علیہ السلام کے الفاظ بیعت کا عہد بتاتے ہوئے جھوٹ سے بچنے کی تلقین کی۔الفضل 20 مئی 1948ء