خطابات مریم (جلد اوّل)

by Other Authors

Page 676 of 801

خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 676

676 تیار کیا ہے جیسی اس کی تربیت کی ہوگی ویسا ہی وہ کردارادا کرے گی۔آپ بے شک تھوڑی سی مگر اللہ تعالیٰ کی اس سنت کو یا درکھیں کہ اعلیٰ کردار اعلیٰ اخلاق سے تھوڑے زیادہ پر غالب آتے رہے ہیں۔دوسری چیز جس کی طرف آپ کو توجہ دلانا چاہتی ہوں وہ اپنے عہد یداروں کی اطاعت اور آپس میں اتفاق پیارا اور اتحاد کی روح کو قائم کرنا ہے۔خدا تعالیٰ کی خاطر آپس کے شکوے چھوڑیں۔اور مل کر قدم آگے بڑھا ئیں۔خدا کرے ایسا ہی ہو۔25-10-69