خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 660
660 لجنہ کا یہ دن جو آپ منارہی ہیں آپ کو ایسے فیصلے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔جس کے نتیجہ میں آپ ترقی کر سکیں۔تمام بہنوں کو میرا محبت بھر اسلام پہنچے۔آپ دور ہیں لیکن ہمارے دلوں سے دور نہیں۔خاکسار مریم صدیقہ تاریخ لجنہ جلد سوم صفحہ 501 (اکتوبر 1967)