خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 388
388 میں قربان نہیں کر سکتیں تو ایسی زندگیوں کا کیا فائدہ؟ فَبَايِعُهُنَّ وَاسْتَغْفِرْ لَهُنَّ (الممتحنه: 13) اللہ ایسی عورتوں کے متعلق جو ان تمام شرائط پر پوری اترتی ہیں اس سے بیعت لینے کا ارشاد فرمایا۔اور فرمایا کہ ان کے لئے دعا کیجئے۔بہنوں کوغور کرنا چاہئے کہ اگر وہ ان میں سے کسی ایک شرط کو بھی پورا نہیں کرتیں۔تو وہ آنحضرت ﷺ کی دعاؤں سے محروم ہو جائیں گی۔آپ نے تقریر ختم کرتے ہوئے نمائندگان کو خدا حافظ کہا۔آخر میں حضرت سیدہ امتہ الحفیظ صاحبہ نے دعا کروائی۔مصباح نومبر 1966ء دی ہے