حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ

by Other Authors

Page 4 of 34

حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ — Page 4

حضرت خدیجہ الکبری 4 صلى الله کا تجارتی مال لے کر شام روانہ ہوئے تو حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا نے اپنے ایک غلام میسرہ کو آپ ﷺ کے ساتھ بھیجا تا کہ سفر کے دوران وہ آپ علی کی ضروریات کا خیال رکھے۔شام پانی کر آپ ﷺ نے تجارتی مال بہت اچھے داموں فروخت کیا اور بہت زیادہ منافع حاصل کیا (7) جب آپ ﷺ اور میسر و مکہ میں داخل ہوئے تو حضرت خدیجہ رضی اللہ تھا اپنے مکان کی چھت پر اپنی سہیلیوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں۔آپ کا مکان دومنزلہ تھا اس لئے وہاں سے آپ اردگرد کا علاقہ بھی بخوبی دیکھ سکتی تھیں۔چنانچہ آپ نے دیکھا کہ جب آپ کا غلام میسرہ اور آنحضور نے مکہ میں داخل ہوئے تو دوفرشتوں نے ان دونوں پر سایہ کیا ہوا تھا۔آپ نے یہ نظارہ اپنی سہیلیوں کو بھی دکھایا تو وہ بھی یہ نظارہ دیکھ کر دنگ رہ صلى الله گئیں آپ علیہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کے پاس پہنچے انہیں تمام حساب سمجھایا اور منافع کی سب رقم ان کے حوالہ کردی جسے دیکھ کر وہ بہت حیران ہوئیں کیونکہ آج تک انہیں کبھی اتنا منافع نہ ہوا تھا۔بعد میں میسرہ نے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کو سفر کے تمام حالات سنائے اور حضور عالیہ کی امانت و دیانت ، اچھے اخلاق اور سچائی کے جو مناظر اس نے سفر کے دوران دیکھے تھے وہ بیان کئے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا یہ تمام باتیں سن الله الله کر حضور ﷺ کی نیکی سے بہت متاثر ہوئیں اور آپ لے کے عليسة