حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ

by Other Authors

Page 3 of 34

حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ — Page 3

حضرت خدیجہ الکبری 3 ترین خاتون بن گئیں۔مکہ والے آپ کے اخلاق سے بہت متاثر تھے اور آپ مکہ میں طاہرہ“ کے لقب سے جانی جاتی تھیں جس کے معنی پاک اور صاف عورت کے ہیں (5) آپ فطرتاً بہت سخی اور کھلے دل کی مالک تھیں۔آپ اپنا مال یتیموں ، غریبوں، مسکینوں اور بیواؤں پر بے دریغ خرچ کرتیں۔انہی دنوں مکہ کے ایک مشہور سردار ابو طالب بھی تجارتی قافلوں کے ساتھ مختلف ملکوں خاص طور پر شام وغیرہ جایا کرتے تھے۔ان صلى الله کے بھتیجے حضرت محمد عل جو بچپن ہی سے بہت نیک اور شریف تھے اور مکہ میں صادق ( بچے ) اور امین (امانت دار ) کے نام سے جانے جاتے تھے۔اپنے چچا کے ساتھ تجارتی قافلوں میں جایا کرتے تھے۔صلى الله آپ کے بچپن میں ایک مرتبہ شام کا سفر کر چکے تھے۔اب حضرت محمد ع پچیس سال کے ہو چکے تھے۔حضرت ابو طالب نے اپنے بھتیجے سے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کے تجارتی قافلوں کا ذکر کیا اور انہیں مال لے کر جانے کا مشورہ دیا جب حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا تک صلى الله حضور ﷺ کی دیانت داری کی شہرت پہنچی تو آپ نے حضور جانے کو پیغام بھیجا کہ اگر آپ مالا اللہ میرا تجارتی مال شام لے کر جائیں تو میں آپ ﷺ کو باقی لوگوں کی نسبت دو گنا منافع دوں گی۔(6) نے اُن کی یہ بات مان لی اور جب آپ ع آن