حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ

by Other Authors

Page 17 of 34

حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ — Page 17

حضرت خدیجہ الکبری 17 حق کی خاطر مختلف مذاہب کی تعلیمات کا مطالعہ کر چکے تھے۔یہی وہ بزرگ تھے جنہوں نے دیکھتے ہی سب سے پہلے حضور ﷺ کی عظمت کو پہچان لیا اور آپ ﷺ کو قریش کی مخالفت کی خبر دی اور کہا کہ اگر میں اس وقت تک زندہ رہا تو ضرور آپ کی مددکروں گا۔لیکن افسوس کہ وہ حضور علی کے دعوئی سے پہلے ہی انتقال کر گئے۔حضور ا ہے اور حضرت خدیجہ رضی اللہ تعا کے دل میں بھی آپ کی بہت عزت واحترام تھا۔حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا تو بعض کاموں میں ان سے مشورہ بھی لے لیتی تھیں۔ایک مرتبہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا نے حضور ﷺ کی خدمت میں عرض کیا کہ ورقہ کا صلى الله کیا حال ہے حضور ﷺ نے فرمایا میں نے انہیں سفید کپڑوں میں دیکھا ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں بہشت میں داخل فرما دیا ہے کیونکہ اگر وہ دوزخ میں ہوتے تو کبھی بھی مجھے سفید کپڑوں میں دکھائی نہ دیتے (24) حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کی پہلے شوہروں سے جتنی اولاد ہوئی تھی وہ سب اسلام لے آئی تھی۔ہندو کی پرورش تو خود حضور ﷺ نے فرمائی صلى الله انہیں فصاحت و بلاغت میں کمال حاصل تھا جب حضور ﷺ کا حال بیان کرتے تو لوگوں کے سامنے آپ ﷺ کی تصویر کھینچ دیتے۔ہالہ بھی اسلام