حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ

by Other Authors

Page 16 of 34

حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ — Page 16

حضرت خدیجتہ الکبری 16 آنحضرت میرے کو کوئی نقصان نہ پہنچا دیں۔آپ کی پریشانی کا اندازہ اس بات سے ہو سکتا ہے کہ ایک مرتبہ آنحضرت مالے کو گھر پہنچنے میں دیر ہو گئی۔آپ سخت بے چین ہو کر انہیں ڈھونڈنے کے لئے نکلیں۔راستہ میں انہیں الله ایک آدمی ملا جس کو آپ نہیں جاتی تھیں اس نے آپ سے آنحضرت ملے کے متعلق دریافت کیا۔حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کو سخت تشویش پیدا ہوئی کہ کہیں یہ آدمی حضور میلے کو کوئی نقصان پہنچانے کے ارادہ سے تو نہیں آیا۔جب اُنہوں نے رسول اللہ ﷺ سے اس بات کا ذکر کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ وہ دراصل جبرائیل تھے۔انہوں نے تمہیں سلام کہا ہے اور تمہیں جنت کی خوشخبری دی ہے جہاں تمہارے لئے موتیوں کا محل ہوگا۔(23) صلى الله جب حضور میلے کو مقام رسالت عطا کیا گیا اور آپ میں نے نے اہل مکہ تک پیغام حق پہنچانا شروع کر دیا تو حضرت خدیجہ رضی اللہ علما کے رشتہ داروں میں سے کچھ تو دل سے آپ اللہ کی صداقت کے قائل ہو گئے اور آپ ﷺ کی دعوت کو قبول کر لیا، مگر بعض کھلم کھلا مخالفت پر اتر آئے۔تائید کرنے والوں میں ایک ورقہ بن نوفل حضرت خدیجہ رضی اللہ صحا کے چچا زاد بھائی تھے۔انہیں ابتداء ہی سے بت پرستی سے نفرت تھی اور تلاش