حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ

by Other Authors

Page 10 of 34

حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ — Page 10

حضرت خدیجتہ الکبری 10 غریبوں کی مدد کرتے ہیں اور وہ نیکیاں کرتے ہیں جو دوسرے لوگ چھوڑ چکے ہیں۔( 13 ) اس واقعہ کے بعد حضرت خدیجہ رضی اللہ تعا آپ کو اپنے چا زاد بھائی ورقہ بن نوفل کے ہاں لے گئیں جو تورات اور اور انجیل کے بہت بڑے عالم تھے۔حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کے کہنے پر آنحضرت علی نے ورقہ بن نوفل کو سارا واقعہ سنایا جس کو سن کر اس نے آپ ﷺ سے کہا یہ تو وہی فرشتہ معلوم ہوتا ہے جو حضرت موسیٰ“ پر وحی لے کر آیا تھا اور اس طرح انہوں نے بھی آنحضرت ﷺ کو مطمئن کیا (14)۔حضور علیہ نے اللہ تعالیٰ کے حکم سے یہ پیغام دوسرے لوگوں تک پہنچانا شروع کیا۔اسلام کا پیغام آہستہ آہستہ پھیلنا شروع ہوا اور آنحضرت کے دوست اور ملنے جلنے والے اسلام میں داخل ہونے لگے۔حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کو یہ فخر بھی حاصل ہے کہ آپ آنحضرت علی پر سب سے پہلے ایمان لائیں۔( 15 ) اسلام قبول کرنے کے بعد حضرت خدیجہ رضی اللہ مھانے دین کی خدمت کے لئے اپنی زندگی وقف صلى الله کر دی۔انہیں اسلام سے اور آنحضرت علیہ سے بہت محبت تھی اور اسی محبت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کو بھی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا سے بہت محبت تھی جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ ہے