حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ — Page 9
حضرت خدیجتہ الکبری عبادت میں مصروف تھے کہ ایک فرشتہ حضرت جبرائیل علیہ السلام آئے اور کہا ” اقْرَأْ ، یعنی ” پڑھو! آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں تو پڑھ نہیں سکتا۔اس پر حضرت جبرائیل نے آپ علیہ کو بڑے زور سے گلے لگا کر پھر کہا الله پڑھو! آپ ﷺ نے پھر وہی جواب دیا۔اس طرح حضرت جبرائیل نے ایک بار پھر آپ والے کو گلے لگایا اور کہنے لگے: کو اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ اپنے رب کے نام سے پڑھ جس نے پیدا کیا“ ( يروى اِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ سے لے کر عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمُ تک ہوئی ) ان آیات کو سُن کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بہت گھبرائے اور جلدی سے گھر واپس آگئے۔گھر پہنچتے ہی حضرت خدیجہ رضی اللہ معا سے فرمایا 66 زملوني، زملوني" مجھے کپڑا اوڑھا دو۔مجھے کپڑا اوڑھا دو۔سارا واقعہ سنانے کے بعد فرمایا " مجھے اپنے بارہ میں ڈر ہے۔" یعنی آیا اتنی بڑی ذمہ داری کو میں ادا کر بھی سکوں گا یا نہیں۔اس پر حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا نے تسلی دیتے ہوئے کہا ”خدا کی قسم، اللہ آپ کو کبھی رسوا نہیں کرے گا۔آپ رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرتے ہیں، گا۔