خواب سراب

by Other Authors

Page 52 of 129

خواب سراب — Page 52

انصاف تو کہتا ہے کہ قاتل کو سزا ہو منصف ہیں مجھدار، ذرا اور طرح کے محشر میں ہمیں بخش دیا اُس نے یہ کہہ کر ہوتے ہیں گناہ گار، ذرا اور طرح کے سنتے ہیں مبارک کو کوئی چوٹ لگی ہے کہتا ہے وہ اشعار، ذرا اور طرح کے 52 52