خواب سراب

by Other Authors

Page 53 of 129

خواب سراب — Page 53

کوئی غیبی ہاتھ سہارا ہو گیا تو کوئی غیبی ہاتھ سہارا ہو گیا تو زرے جیسا شخص ستارہ ہو گیا تو میں تو تیری آنکھیں دیکھ کے ڈولتا ہوں سوچ اگر تو میرا سارا ہو گیا تو اتنے پیار سے مت دیکھو اے جانِ جاں میں اللہ کو یونہی پیارا ہو گیا تو یوں بھی اب آنکھوں کا پرده ایسی عمر میں عشق دوبارہ ہو گیا تو دہ لازم ہے 53