خواب سراب — Page 113
اپنے اعمال جو دیکھوں تو تہی دامن ہوں تیری بخشش کو جو دیکھوں تو الہا، آبا مجھ سے پتھر کو بھی اک روز ستارہ کر دے خاک سے پھول اُگاتا ہے تو شاہا، آہا یار نے جو بھی کہا، دل نے کہا بسم اللہ اس طرح عشق مبارک نے نباہا، آہا 113
by Other Authors