خواب سراب — Page 8
”مبارک صدیقی کی شاعری کا چراغ وہاں جلتا ہے جہاں میرے جیسے کسی شاعروں کے دیے ٹمٹمانے لگتے ہیں۔" ( پروفیسرعبدالکریم خالد ) مبارک صدیقی بلاشبہ صندل کا وہ درخت ہے جو کلہاڑے کامنہ بھی خوشبو سے بھر دیتا ہے۔(طاہر عدیم صاحب) مبارک صدیقی صرف شاعر ہی نہیں بلکہ مجسم مشاعرہ ہے۔( چوہدری محمد علی مضطر ) 8