خواب سراب

by Other Authors

Page 58 of 129

خواب سراب — Page 58

خواب سرا دوست ہیں گلابوں سے ہر جگہ نہیں کھیلتے وقت کم نہیں لیکن نہیں ملتے پر وہ بھی میرے جیسے ہیں کیا کریں زمانہ ہے تم سے کیا چھپانا ہے راہ میں سمندر ہو یا کہ دُکھ کا صحرا ہو برف کا جزیرہ ہو یا لہو کا دریا ہو تم ے بچھڑنے والے بس ملنے آنا ہے تم سے کیا چھپانا ہے 58