خواب سراب

by Other Authors

Page 89 of 129

خواب سراب — Page 89

حال اس نے بھی یونہی پوچھا تھا بھی روئے تھے یار ویسے ہی ایسے دیکھا کرو نہ جانِ جاں ایسے ہوتا ہے پیار ویسے ہی کوئی تہوار موقع ہے ہے آ کے مل جاؤ یار ویسے ہی آؤ کچھ دیر مسکرائیں ہم دُکھ تو ہیں بے شمار ویسے ہی 89