خواب سراب

by Other Authors

Page 79 of 129

خواب سراب — Page 79

وعدہ کرنا پھر کہنا، کیا! کون سا وعدہ؟ تیری یہ معصوم سی عادت لے بیٹھے گی اس ڈر سے میں اچھا شعر نہیں کہتا ہوں جانتا ہوں کہ زیادہ شہرت لے بیٹھے گی کتنے دُکھ سے دیس مبارک چھوڑ دیا تھا اب پردیس میں دیس کی چاہت لے بیٹھے گی 79