خواب سراب — Page 24
بات سمجھنے والی ہے اس دل کو یہ سمجھا جیسے تیسے ہو سکتا ہے جا کے یار منا آنکھ کے آنسو، پیر کے چھالے، دل کے زخم دکھا اُس سے کہنا، کیا کہنا ہے، کیا میری اوقات کر دے مجھ پہ اپنے پیار کے رنگوں کی برسات 24 24
by Other Authors