کسر صلیب

by Other Authors

Page 285 of 443

کسر صلیب — Page 285

(4) خالد د کے پیٹ میں درد ہو اور زید اس پر رحم کر کے اپنا سر پھوڑے تو زید نے خالد ++ کے جوتا میں کوئی نیکی کا کام نہیں کیا بلکہ اپنے سر کو احمقانہ حرکت سے ناحق پھوڑا نیکی کا کام تب ہوتا کہ جب زید خالہ کے لئے مناسب اور مفید طریق کے ساتھ سرگرم رہتا۔اور اس کے لئے عمدہ دوائیں میٹر کرتا اور طبابت کے قواعد کے موافق اس کا علاج کرتا مگر اس کے سر کے پھوڑنے سے زید کو تو کوئی فائدہ نہ پہنچا۔ناحق انسی اپنے وجود کے ایک شریف عضو کو دکھ پہنچا یا یہ ہے (45 کون عقلمند اس بات کو باور کر ے گا کہ زید کو مسل دیا جائے اور بکر کے زہریلے مواد اسی نکل جائیں۔بدی حقیقی طور پر بھی دور ہوتی ہے کہ جب نیکی اس کی جگہ سے لے رہی قرآنی تعلیم ہے ، کسی کی خود کشی سے دوسرے کو کیا فائدہ " سے نجمہ (( ہم نے خُدا کے قانون قدرت میں کبھی نہیں دیکھا کہ زید اپنے سر پر پتھر مار سے اور اس سے تجر کی درد سر جاتی ہے۔پھر بھی علوم نہیں ہوتا کہ مسیح کی خود کشی سے دوسروں کی اندرونی بیماری کا دور سوناکس قانون پر ملتی ہے اور وہ کونسا فلسفہ ہے جس ہم معلوم کر سکیں کہ مسیح کا خون کسی دوسرے کی اندرونی ناپاکی کو دور کر سکتا ہے" سے (4) یہ بات سمجھ میں نہیں آتی کہ زید کے سرمیں درد ہوا اور بنجر اپنا سر پتھر سے پھوڑے اور یہ سمجھا جاد سے کہ اس نسخہ سے زید کو آرام ہو جاد سے گایا ہے } (1+) یہ تو ظاہر ہے کہ کسی ایک کے سر پر چوٹ لگنے سے ہمارے سر کا در دنہیں جاسکتا۔اور کسی کے بھو کے رہنے سے ہم سیر نہیں ہو سکتے ، کے (۱۱) یہ کیسی نا معقول بات ہے کہ خدا ہمیں نجات نہیں دے سکتا جب تک کہ ایک معصوم کو اپنی اسلامی اصول کی فلاسفی ۱۳ جلد ۱۰ : له ۲ -- نور القرآن نے جلد ان سے : چشمه سیحی ملا جلد ۲۰ شهد ملفوظات جلد هفتم ما ۱ : ف شه -ه: کتاب البرية صلا جلد ۱۳ :