کسر صلیب

by Other Authors

Page 167 of 443

کسر صلیب — Page 167

146 ایک اور موقعہ پر فرماتے ہیں یں سچ کہتا ہوں کہ میرے لئے اگر کوئی غم ہے تو یہی ہے کہ نوع انسان کو اس فلم صریح سے بچاؤں کہ وہ ایک عاجزہ انسان کو خدا بنانے میں مبتلاء ہو رہی ہے۔اور اس سچے اور حقیقی خدا کے سامنے ان کو پہنچاؤں جو قادر اور مقتدر خُدا ہے ؟ لے چنانچہ واقعات اس امر پر شاہد ہیں کہ مسیح پاک علیہ السلام نے اور ابطال الوہیت مسیح کے لئے ایسے زبر دست دلائل پیش فرمائے ہیں کہ عیسائی حضرات نہ ان کا جواب دے سکے ہیں اور نہ قیامت تک دے سکیں گے۔جیسا کہ آپ نے خود بھی تحریر فرمایا ہے۔آپ فرماتے ہیں :- ہمارے اصول عیسائیوں پر ایسے پتھر ہیں کہ وہ ان کا ہر گنہ جواب نہیں دے سکتے " ہے ہرگنہ ابطال الوہیت مسیح کے سلسلے میں سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جہاں ایک طرف ناقابل تردید دلائل کا انبار جمع فرما دیا وہاں دوسری طرف عیسائیوں پر اس امر کو پوری طرح واضح بھی فرما دیا کہ حضرت مسیح علیہ السلام کو خدا بنانا ایک ظلم اور زیادتی ہے۔آپ نے عیسائیوں کو مخاطب کرتے ہوئے نہایت ہمدردی کے ساتھ فرمایا : اسے عیسائیو ! یا درکھو کہ مسیح ابن مریم ہرگز ہرگز خدا نہیں ہے۔تم اپنے نفسوں پر ظلم مت کرو۔خدا کی عظمت مخلوق کو مت دو۔ان باتوں کے سننے سے ہمارا دل کا نپتا ہے کہ تم ایک مخلوق ضعیف درماندہ کو خدا کر کے پکارتے ہو۔بچے خدا کی طرف آجاؤ تا تمہارا بھلا ہو اور تمہاری عاقبت بخیر ہو کے اس کے ساتھ ساتھ آپ نے غیر مبہم الفاظ میں اس بات کا بھی اعلان فرما دیا کہ اب اس باطل عقید کی عمر پوری ہو چکی ہے اب مکن نہیں کہ یہ باطل عقیدہ زیادہ دیر دنیا میں چل سکے۔آپ فرماتے ہیں :۔" اب وقت آگیا ہے کہ انسان پرستی کا شہتیر ٹوٹ جا وے با ہے نیز تحریر نرمایا : - جھوٹے خدا کے لئے اتنا ہی قیمت ہے کہ اس نے ایک ہزار نو سو برس تک اپنی خدائی کا ستر قلب چلا لیا۔آگئے یاد رکھو کہ یہ جھوٹی خدائی بہت جلد ختم ہونے والی ہے۔وہ دن آتے ہیں کہ عیسائیوں کے سعادت مند لڑکے بچے خدا کو پہچان لیں گے اور پرانے بچھڑے ہوئے ه : ملفوظات جلد ششم ماه :- ملفوظات جلد نهم ما ۲ : : - کتاب البریہ ص روحانی خزائن جلد ۱۳ شهر - ملفوظات جلد پنجم ما : : :- طلا : 12