کسر صلیب — Page 78
LA علم کلام کا جواب دے سکا ہے اور نہ کبھی دے سکے گا۔آپ خود فرماتے ہیں :۔ہمارے اصول عیسائیوں پر ایسے پتھر ہیں کہ وہ ان کا ہرگز جواب نہیں ری ے سکتے ؟ " اے اعجازی علم کلام کے وصف کے بیان کو میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مقدس الفاظ سے ہی ختم کرتا ہوں۔یہ الفاظ اس بات پر شاہد ناطق ہیں کہ واقعی یہ علم کلام اپنے اندر غیر معمولی قویت اعجاز رکھتا ہے۔آپ فرماتے ہیں :- " اُٹھو عیسائیو! اگر کچھ طاقت ہے تو مجھ سے مقابلہ کرو۔اگر میں جھوٹا ہوں تو مجھے بے شک ذبح کردو ورنہ آپ لوگ خدا کے الزام کے نیچے ہیں اور جہنم کی آگ پر آپ لوگوں کا قدم ہے " کے تومجھے بے راج کر ورنہ کو خداکے الزام کے نیچے ہیںاور جہنم ک ہے" سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے عیسائیت کے خلاف علم کلام کے خصوصیات کا بیان ختم ہوا لیکن اس موقعہ پر میں اس امر کا اعتراف کرنا چاہتا ہوں کہ حضور کے علم کلام کی صرف یہی خصوصیات نہیں ہیں بلکہ یہ جو کچھ میں نے لکھا ہے اپنی سمجھ اور فکر کے مطابق لکھا ہے اور مجھے اس کچھوئیں اعتراف میں بھی فخر ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اعجازی اویر خدا داد علم کلام کے اوصاف کا مکمل احاطہ کرنا میری فکر سے بالا ہے۔اور میری طاقت سے باہر وفوق كل ذي علم عليم - 2012 : 2 ملفوظات جلد نہم من : ۱۲ سراجدیونی عیسائی کے چار سوالوں کا جواب مثه جلد ۱۲ :