کسر صلیب

by Other Authors

Page 325 of 443

کسر صلیب — Page 325

۳۲۵ (14) اصول بطور ماں کے ہوتے ہیں اور اعمال بطور اولاد کے جب سیسے کفارہ ہو گیا ہے اور اس نے تمام گناہ ایمان لانے والوں کے اُٹھا لئے۔پھر کیا وجہ ہے کہ گناہ نہ کئے جائیں۔۔۔۔۔۔جب یہ اصول قرار دیدیا کہ سب گناہ اُس نے اُٹھا لئے۔پھر گناہ نہ کرنے کے لئے کونسا امر مانع ہو سکتا ہے" سے اور خون بیج اور کفارہ کا ایک ایسا مسئلہ ہے جسنجی ان کو نہ صرف تمام مجاہدات ریاضات سے فارغ کر دیا ہے بلکہ اکثر دلوں کو گناہوں سے ان تکاب پر ایک دلیری کبھی پیدا ہو گئی ہے۔کیونکہ جبکہ عیسائی صاحبوں کے ہاتھ میں قطعی طور پر گناہوں کے بخشے جانے کا ایک نسخہ ہے یعنی خون مسیح تو صاف ظاہر ہے کہ اس نسخہ نے قوم میں کیا کیا نتائج پیدا کئے ہوں گے اور کس قدر نفس امارہ کو گناہ کرنے کے لئے ایک جرات پر آمادہ کر دیا ہو گا۔اس نسخہ نے جس قدر یورپ اور امریکہ کی علی پاکیزگی کو نقصان پہنچایا ہے۔میں خیالی کرتا ہوں کہ اسکی بیان کرنے کی مجھے ضرورت نہیں : 1 " کفارہ کا مسئلہ کچھ ایسا ان کی انسانی قوتوں پر فالج کی طرح گیا کہ بالکل نماد یہ ہے جی کر دیا۔اب اس قوم کے کفارہ کے بھروسہ پر یہان تک نوبت پہنچ گئی ہے کہ اچھا مال ملن بھی ان کے نزدیک بے ہودہ ہے۔۔۔۔۔۔۔اب معلوم ہوا کہ عیسائیوں کا بے باک ہو کہ بدلیوں میں پڑنا اسی اصول کی تحریک سے ہے بلکہ اس اصول کی بناء پر قتل و نیز حلف دروغی سب کچھ کر سکتے ہیں کفارہ جو کافی اور ہر ایک بدی کا مٹانے والا ہو، جیف ایسے دین و مذہب پر اسے الغرض ان اٹھارہ منتخب حوالہ جات سے یہ امر پوری طرح واضح ہو جاتا ہے کہ کفارہ کے نتیجہ میں عیسائی بہت زیادہ معاصی کا شکار ہو چکے ہیں۔آج مغربی اقوام کی اخلاقی پستی اور جنسی بے راہروی نہ بان حال سے کفارہ کے مہلک اور تباہ کن اصول کا ماتم کر رہی ہے۔پس اس تباہی کو دیکھ کہ اس کے اصلی سبب یعنی کفارہ کے باطل اور نقصان دہ ہونے میں کوئی شک باقی نہیں رہتا۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس دلیل کو صرف اس حد تک بیان نہیں فرمایا کہ واقعات کفارہ کے بطلان پر گواہ ہیں اگرچہ اکیلا یہ ایک امر ہی ابطال کفارہ کے لئے کافی یونکہ واقعات کا انکار ممکن نہیں بلکہ خدا کے روحانی پہلوان حضرت کا سر صلیب مسی مود علیہ : ملفوظات جلد اول ۱۲-۱۵ : + تے :۔منن الرحمن ص حاشیہ جلد 9 : 10- نسیم دعوت ص - جلد ۱۹ به من