کسر صلیب

by Other Authors

Page 23 of 443

کسر صلیب — Page 23

۳۳۰ 3 mi طریقہ میں پیچ در پیچ مقدمات منطقی اصطلاحات اور نہایت دقیع خیالات سے کام لیا جاتا تھا۔اس طریقہ سے مخالف مرعوب ہو کہ چپ ہو جاتا تھا۔لیکن اس کے دل میں یقین اور وجدان کی کیفیت نہیں پیدا ہوتی تھی۔عرض جدید علم کلام کے ترتیب دینے میں اپنی امور مذکورہ کی رعائت ملحوظ آ رکھنی چاہیئے " کی کہ علیم کلام شبلی حصہ دوم هنا زمانہ کی اس پکار کا کیا نتیجہ نکلا ؟ اور خُدا نے دل شکستہ مسلمانوں کی کس طرح دستگیری فرمائی ؟ اس کا ذکیہ مقالہ کے تیسرے باب میں ہوگا۔انشاء اللہ تعالی۔