کسر صلیب

by Other Authors

Page 206 of 443

کسر صلیب — Page 206

4۔4 پس الوہیت مسیح کا عقیدہ فلسفہ اور عقل کے کلی فیصلہ کی رو سے باطل ہے۔تير هوين دليل عیسائی عقیدہ یہ ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام کو جب یہود نے زبر دستی پکڑ کر صلیب پر لٹکا دیا تو وہ صد صلیب پر مر گیا اور تین دن تک مرا رہا۔بعد میں زندہ ہو گیا مسیحی عقیدہ کا یہ حصہ کہ حضرت مسیح تین دن کے لئے مر گئے تھے اس بات کی واضح دلیل ہے کہ وہ ہر گنہ ہر گنہ خدا نہیں تھے۔وہ خدا ہی کیا جو مرگیا ؟ کیا ایسا خدا قابل اعتبار ہے اور کسی کی مدد کرنے کے قابل سمجھا جاسکتا ہے جو خود صلیب پر لٹک کہ مر گیا ؟ اسلام نے یہ بیان کیا ہے کہ خدا وہ ہے جو موت اور انتقال سے بالا ہے حی لا یموت ہے اور مسیحی عقیدہ بھی یہی کہتا ہے کہ خدا پر موت نہیں آیا کرتی۔چنانچہ خُدا کے متعلق آیا ہے :- " بقا صرف اسی کو ہے اور وہ اس نور میں رہتا ہے جس تک کسی کی گزر نہیں ہو سکتی۔نہ اُسے کسی انسان نے دیکھا نہ دیکھ سکتا ہے۔لہ پس خدا مرنے سے بہت بلا ہے۔اسکی شان ہی یہ تقاضا کرتی ہے کہ وہ ازل سے ابد تک ہو - هو الاول والآخر لیکن مسیحی بھی عجیب ہیں ایک طرف مسیح کی موت کا عقیدہ رکھتے ہیں اور بھی دوسری طرف ان کو خدا بتاتے اور سمجھتے ہیں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے مسیحی عقیدہ کی رو سے حضرت مسیح کی تین دن کی موت کو الوہیت کی تردید میں ایک دلیل کے طور پر پیش فرمایا ہے۔آپ فرماتے ہیں:۔(1) " پھر خدا ہونے کے بر خلاف وہ مرتا ہے۔کیا خدا بھی عمرا کرتا ہے ؟ اور اگر محض انسان مرا ہے تو پھر کیوں یہ دعویٰ ہے کہ ابن اللہ نے انسانوں کے لئے جان دی ! کے (۲) عیسویت کے ابطال کے واسطے تو ایک دانا آدمی کے لئے یہی کافی ہے کہ ان کے اس عقیدہ پر نظر کر سے کہ خدا مر گیا ہے۔بھلا کوئی سوچے کہ خُدا بھی سرا کہتا ہے۔اگر یہ کہیں کہ خدا کی روح نہیں بلکہ جسم مر تھا تو ان کا کفارہ باطل ہو جاتا ہے" سے : تمطاؤس : : : چشم مسیحی مثا ڈھانی خزائن جلد ۲۰ : سه :- ملفوظات جلد پنجم من :