کسر صلیب

by Other Authors

Page 123 of 443

کسر صلیب — Page 123

1 ١٢٣ تثلیث کا عقیدہ بھی ایک عجیب عقیدہ ہے۔کیا کسی نے سنا ہے کہ مستقل طور پر اور کامل ہے طور پر تین بھی ہوں اور ایک بھی ہو اور ایک سے بھی کام خدا اور تین بھی کام خُدا ہو" باب چہارم مسیح موعود ) تثلیث کی تردید م مسیحی شلیت تردید کی اہمیت ه تردید کے دلائل " خدائے واحد لاشریک کو چھوڑنا اور مخلوق کی پرستش کہ نا عقلمند ھے کا کام نہیں ہے اور تین مستقل اور کالے اقوم قرار دینا جو اسے جلا ہے اور قوشتے میں براب مہینے اور پھر ان تینوں کے ترکیب سے ایک کالے خدا نانا " ی ایک ایسی مخلوق ہے جودنیا میں مسیحیوں کے ساتھ ہیے خاص ہے۔پسیج موعود )