کسر صلیب — Page 106
1۔9 - ی عظیم الشان روحانی انقلاب ، مذہبی دنیا میں یہ عالمگیر تبدیلی الہ تعالی کے اذن کے مطابق بانی سلسلہ عالیه احمدی ، سید نا حضرت مسیح موعود علی اسلام کے مامورانہ علم کلام کے نتیجہ میں رونما ہو رہی ہے اور اس علم کلام کو وجود بخشنے ، اس کو موثر بنانے اور اس کے نیک اثرات پیدا کرنے میں جس چیز کا سب سے زیادہ دخل ہے وہ مامور زمانہ حضرت کا سیر صلیب سیدنا مسیح موعود علیہ السلام کی شبانہ روزہ عاجزانہ اور متضرعا نہ دعائیں اور التجائیں ہیں۔پس یہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اندھیری راتوں کی دعائیں ہی ہیں۔جنہوں نے مذہبی افق کو اسلام کے نور سے منور کر دیا ہے اور دنیا کو یہ خوشخبری سنائی ہے کہ : کر ” وہ دن آتے ہیں کہ عیسائیوں کے سعادت مند لڑکے سچے خُدا کو پہچان لیں گے اور پرانے بچھڑے ہوئے وحدہ لاشریک کو روتے ہوئے آملیں گے۔یہ میں نہیں کہتا بلکہ وہ رُوح کہتی ہے جو میرے اندر ہے جس قدر کوئی سچائی سے لڑسکتا ہے لڑے جس قدر کوئی مسکر کر سکتا ہے کہ سے ، لیے شک کرے لیکن آخر ایسا ہی ہوگا۔یہ سہل بات ہے کہ زمین و آسمان مبدل ہو جائیں۔یہ آسان ہے کہ پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ دیں لیکن یہ وعد سے مبدل نہیں ہوں گے" کے خدائی ہزار ہزار رحمتیں اور برکتیں ہوں اس مقدس انسان پر جب سے دین مصطفوی کی خاطر اپنی زندگی کا ایک ایک لمحہ قربان کر دیا۔مناسب معلوم ہوتا ہے کہ جس مقدس ہستی کی عاجزانہ دعاؤں سے یہ عالمگیر انقلاب پیدا ہوا ہے اسی کی ایک بہت ہی دلربا دعا کے ساتھ میں اپنے اس باب کو ختم کر نیکی سعادت حاصل کروں حضرت مسیح پاک علیہ السلام بارگاه احدیت میں ناصیہ فرسا ہیں :- سے میر سے قادر خدا امیری عاجزانہ دعائیں نشین لے اور اس قوم کے کان اور دل کھول سے اور ہمیں وہ وقت دکھا کہ باطل معبودوں کی پرستش دُنیا سے اُٹھ جائے اور زمین پر تیری پرستش اخلاص سے کی جائے اور زمین تیر سے راستباز اور موحد بندوں سے ایسی بھر جائے جیسا کہ مندرہ پانی سے بھرا ہوا ہے اور تیر سے رسول کریم حمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت اور سچائی دلوں پر بیٹھ جائے۔آمیونے۔اسے میر سے قادر خدا ! مجھے یہ تبدیلی دنیامیں دکھا اور میری دعائیں قبول کہ جو ہر یک طاقت اور قوت تجھ کو ہے۔اسے قادر خدا ! ایسا ہی کر۔آمین ثم آمیر نے واخر دعوانا ان الحمد لله رب العالمين" له المديله : سراج منیر مت روحانی خزائن جلد ۱۲ :: - تسمه حقیقة الوحی ص ۱۶ روحانی خزائن جلد ۲۲ به