کسر صلیب

by Other Authors

Page 431 of 443

کسر صلیب — Page 431

میں باقی احمدیت، سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا علم کلام اپنے اندر بے پناہ وسعت او جامعیت رکھتا ہے۔کیونکہ اس علم کلام میں ہر مذہب کا محاسبہ کیا گیا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی بعثت کے مقصد کے پیش نظر خاص طور پہ عیسائیت کی پر زور نہ دید فرمائی ہے۔صرف عیسائیت ہی کے خلاف آپ کا علم کلام اس قدر وسعت رکھتا ہے کہ اس کے سب پہلوؤں کا احاطہ بہت مشکل امر ہے تاہم اللہ تعالی کے فضل وکرم اور اس کی توفیق سے مجھے ان ذیلی عناوین کے مطابق ، جو کیٹی مقالہ جات نے مقرر کئے تھے ، حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے علم کلام کا تذکرہ کرنے کا موقع مل گیا ہے فالحمد لله على ذلك - مقالہ کے تیسر سے باب میں ہم دیکھ آئے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی غرض یہ ہے کہ آپ کے ذریعہ کسر مطلب کا کام پورا ہو اور اسلام کو سب ادیان پر مکمل اور دائمی غلبہ حامس ہو۔اس مقصد بعثت کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر ہم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے پیش فرموده مامورانہ علم کلام اور آپ کے کار ہائے نمایاں پر نظر کریں تو یہ حقیقت آفتاب نیم روز کی طرح عیاں ہو جاتی ہے۔کہا لاریب خدا کے اس برگزیدہ نفسیح نے جو جری اللہ فی حل الا نبیاء کے طور پر دنیا میں آیا ، اپنی بعثت کے عظیم مقصد کو تمام و کمال پورا کر دکھایا۔اصل کام تو خدا نے کرنا تھا اور اسی نے کیا۔لیکن یہ سعادت سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حصہ میں آئی کہ خدا تعالیٰ نے اپنی قدرت نمائی کے لئے آپ کو منتخب فرمایا۔اور پھر آپ سے اس طور پر کام لیا کہ آپ کے ہاتھوں عیسائیت کا طلسم باطل ہو گیا۔عیسوی مذہب کی شان و شوکت ختم ہو گئی اور عیسائیت کی باطل تعلیمات کی حقیقت اور اللہ نسبت طشت از بام ہوگئی۔ذالك فضل الله يوتيه من يشاء این سعادت بزور باند و نیست تا نه بخشد خدائے بخشنده انه الغرض سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ کا شاندار ظہور ہوا۔یہ صرف ہمارا دعوی نہیں بلکہ ہر صاحب بصیرت اگر حقی و انصاف کی نظر سے دیکھے تو اس حقیقت کو اور اس