کسر صلیب

by Other Authors

Page 340 of 443

کسر صلیب — Page 340

۳۴۰ تجاویز میں کامیاب ہو گئے کیونکہ حضرت مسیح ابن مریم کو صلیب پر چڑھائے جانے کا حکم دے دیا گیا لیکن اللہ تعالیٰ نے جو اپنے راستبازوں اور ماموروں کو کبھی ضائع نہیں کرتا ، ان کو اس لعنت سے جو صلیب کی موت کے ساتھ وابستہ تھی بچالیا اور ایسے اسباب پیدا کر دیئے کہ وہ اس صلیب پر سے زندہ اننہ آئے۔اس امر کے ثبوت کے لئے بہت سے دلائل ہیں جو کے خاص انجیل سے ہی مل سکتے ہیں لیکن اس وقت ان کا بیان کرنا میری غرض نہیں ہے جو شخص ان واقعات پر جو صلیب کے متعلق انجیل میں درج ہیں غور کر سے گا تو ان کے پڑھنے سے اسے صاف معلوم ہو جائے گا کہ حضرت مسیح ابن مریم صلیب پر سے زندہ نہ آئے تھے اور پھر یہ خیال کر کے کہ اس ملک میں ان کے بہت سے دشمن تھے اور دشمن بھی وہ جو ان کے جانی دشمن تھے اور جیسا کہ وہ پہلے کہہ چکے تھے کہ نبی سے عزت نہیں ہوتا مگرا اپنے وطن میں جب سکسی ان کی ہجرت کا پتہ ملتا ہے کہ انہوں نے ارادہ کر لیا تھا کہ اس ملک کو چھوڑ دیں اور اپنے فرض رسالت کو پورا کرنے کے لئے وہ بنی اسرائیل کی گمشدہ بھیڑوں کی تلاش میں نکلے۔نصیبین کی طرف سے ہوتے ہوئے افغانستان کے راستہ کشمیر میں آکر بنی اسرائیل کو جو را کشمیر میں موجود تھے تبلیغ کرتے رہے اور ان کی اصلاح کی اور آخر کار ان میں ہی وفات پائی۔یہ امر ہے جو مجھ پر کھولا گیا ہے۔سے جو قرآنی براہین او • قرآن مجید نے جو دنیا میں سب سے زیادہ مکمل اور مستند کتاب ہے۔حضرت مسیح علیہ السلام کی صلیبی موت کی پر زورہ تو دید فرمائی ہے۔یہ سے پہلے میں قرآنی دلائل کو بیان کرتا ہوں۔دلائل کی عددی ترتیب مسلسل ہے گی۔پہلی دلیل حضرت مسیح علیہ اسلام کی صلیبی موت کی تردید میں سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ اسلام نے سب سے پہلے اس قرآنی آیت کو پیش فرمایا۔اور شاد باری تعالی ہے :- وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلكِنْ شُبَهَ لَهُمْ مَا لَهُمْ بِهِ مِن عِلمٍ إِلَّا اتَّبَاعَ الظَّنِ وَمَا قَتَلُوهُ يَقِيْنَا بَلْ وَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ وَكَانَ اللهُ عَزِيزًا حَكِيماً- رنساء ۱۹۸ ۱۹۹) اللّه - ملفوظات جلد اول ۳۳۳-۳۳۴