کسر صلیب — Page 318
۳۱۸ نجات پانا اور دنیا کی گندی زندگی سے رہائی حاصل کرنا وہ غرض سبھی تو حاصل نہیں ہوئی کہ ہے "پھر جب اس عقیدہ کو اس پہلو سے دیکھا جائے کرباوجود یکہ توریت کی متوارث اور قدیم تعلیم کی مخالفت کی گئی اور ایک کا گناہ دوسرے پر ڈالا گیا اور ایک راستبانہ کے دل کو لعنتی اور خدا سے دور اور مہجور اور شیطان کا ہم خیال ٹھہرا یا گیا۔پھر ان سب خرابیوں کے ساتھ اس لعنتی قربانی کو قبول کرنے والوں کے لئے فائدہ کیا ہوا۔کیا وہ گناہ سے باز آگئے یا ان کے گناہ بجٹے گئے تو اور بھی اس عقیدہ کی عضویت ثابت ہوتی ہے۔کیونکہ گناہ سے بازہ آیا اور بیچی پاکیزگی حاصل کرنا تو بہداہت خلاف واقعہ ہے کہ ہے (۳) "عیسائی ہو کر رہ سے پہلی نیکی شراب پینا ہے اور پھر آگے جوں جوں ترقی کرے گا اور اپنے کمال کو پہنچے گا تو کفارہ پر ایمان لاوے گا اور یقین کر لے گا کہ شریعت لعنت ہے اور کہ حضرت مسیح ساری امت کے گناہوں کے بدلے پھانسی پا کہ ہمارے گناہوں کا کفارہہ ہوچکا ہے پھر گناہ کر ے گا اور پیٹ بھر کر کہ سے گا اور اسے کسی کا خوف نہ ہو گا۔اور خوف کر ہو تو کیسے ؟ کیا مسیح ان کے لئے پھانسی نہیں دیا گیا ؟ بھلا کفارہ ایسی بے ہودہ تعلیم سے بجز نا پاک زندگی کے۔۔۔۔۔۔۔اور حاصل ہی کیا ؟ سے (۴) یورپ کے ذکر پہ فرمایا :- " بتاؤ کون سا پہلو گناہ کا ہے جو نہیں ہوتا۔سب سے بڑھ کر زنا تو رات میں لکھا ہے۔مگر کہ دیکھو کہ یہ سیلاب کس زور سے ان قوموں میں آیا ہے جن کا یقین ہے کہ مسیح ہمارے سے لئے مرا ہے۔(۵) اس اصول کا اللہ در حقیقت بہت بڑا پٹڑ تا ہے۔اگر یہ اصول نہ ہوتا تو یورپ کے ملکوں سی بڑا پڑتا میں اس کثرت سے فسق و فجور نہ ہوتا اور اس طرح پر بدکاری کا سیلاب نہ آنا جیسے اب آیا ہوا ہے۔لندن اور پیرس کے ہوٹلوں اور پارکوں میں جاکر دیکھو کیا ہو رہا ہے۔اور ان لوگوں سے پوچھو جو وہاں سے آتے ہیں۔آئے دن اخبارات میں ان بچوں کی فہرستیں جن کی ولادت تا جائز ولادت ہوتی ہیں شائع ہوتی ہیں۔ہے (4) یورپ میں کتوں اور کھتیوں کی طرح زنا کاری ہو رہی ہے۔شراب کی کثرت شہوتوں کو ایک خطرناک جوش دے رہی ہے اور حرامی بچے دیکھوں تک پہنچے گئے ہیں۔یہ کس بات کا نتیجہ : بیکچر سیالکوٹ ۲۵۰ جلد ۲۰ : سے : سراج دین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب منا جلد ۱۲ : - ملفوظات جلد دهم ۲۳۶۳۳۵ که ملفوظات جلد سوم ها به شه : ملفوظات جلد اول مشا 144 :۔