کسر صلیب

by Other Authors

Page 238 of 443

کسر صلیب — Page 238

۲۳۸ سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے تحریر فرمایا ہے :- عیسائی مذہب میں نجات پانے کے لئے ایک تھے تجویز نکالی گئی ہے اور ایک نیا نسخہ تجویز کیا گیا ہے جو تمام جہانے کے اصول سے نرالا اور سراسر عقل اور انصاف اور رحم سے مخالف ہے اور وہ یہ ہے کہ بیان کیا جاتا ہے کہ حضر تھے مسیح علیہ السلام نے تمام جہانے کے گناہ اپنے ذمہ لے کر صلیب سے پر مرنا منظور کیا تا ان کی اسی موقعے سے دوسروں کی رہائی ہو اور خُدا نے اپنے بے گناہ بیٹے کو مارا تا کنا ہوگا روسے کو بچاوے"۔" ا عیسائیوں کا یہ اصول کہ خدا نے دنیا سے پیار کر کے دنیا کو نجات دینے کا بہ انتظام کیا کہ نافرمانوں اور کا فروتے اور بد کا رونے کا گناہ اپنے پیارے بیٹے یسوع پر ڈالنے دیا اور دنیا کو گناہ سے چھڑانے کے لئے اسے کو لعنتی سے بنایا اور لعنت کیسے لکڑی سے لٹکایا۔یہ اصوات ہر ایک پہلو سے فاسد اور قابیلی کے شرم ہے یہ L