کشمیر کی کہانی — Page 351
عجز وانکسار سے ضرور محبت رکھتا ہے۔جبر اور تعدی، ظلم اور سختی ، ایذا دہی اور ضرر رسانی اس کے غضب کو بھڑکاتی ہیں۔وہ عقوبت میں دھیما ہے۔لیکن مظلوم کی فریاد کوسنتا اور آخر ظالم کو پکڑتا ہے۔وہ شدید البطش ہے۔اس کی گرفت بہت سخت ہے۔“ ( تحدیث نعمت صفحہ 55) 355