کر نہ کر

by Other Authors

Page 42 of 66

کر نہ کر — Page 42

(42 محبت میں گداز ہو جائے۔پر غالب۔و اللہ تعالیٰ کو ہر جگہ حاضر ناظر یقین کر۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا الجبار ہے یعنی شکستہ تو ایمان لا کہ تیرا خدا رحمن ہے یعنی بغیر کی مرمت کرنے والا۔کسی عمل کے رحم کرنے والا۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا المتکبر ہے یعنی ہر قسم یا تو ایمان لا کہ تیرا خدا رحیم ہے یعنی عمل کی بڑائی اور کبریائی کا مالک۔کے بدلہ میں بڑی رحمت کرنے والا۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا الخالق ہے یعنی عدم ا لا تو ایمان لا کہ تیرا خدا العلمین سے یعنی سے وجود میں لانے والا۔تمام جہانوں کا پالنے والا۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا الباری ہے یعنی جوڑ تو ایمان لا کہ تیرا خدا مالک یوم الدین تو ڑ کر کے بنانے والا۔ہے یعنی جزا سزا کے دن کا مالک۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا المصو ر ہے یعنی ہر حمد تو ایمان لا کہ تیرا خدا الملک ہے یعنی طرح کی صورتیں پیدا کرنے والا۔سب کا بادشاہ۔لا تو ایمان لا کہ تیرا خدا القدوس ہے یعنی والا۔نہایت پاک اور مقدس۔لا تو ایمان لا کہ تیرا خدا اسلام ہے یعنی اور دبدبہ والا۔سلامتی والا۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا غفار ہے یعنی بخشنے یا تو ایمان لا کہ تیرا خدا قہار ہے یعنی رُعب تو ایمان لا کہ تیرا خدا و تاب ہے یعنی بہت تو ایمان لا کہ تیرا خدا رزاق ہے یعنی بے تو ایمان لا کہ تیرا خدا فتاح ہے یعنی تو ایمان لا کہ تیرا خدا المومن ہے یعنی ہر قسم بخشش والا۔کا امن دینے والا۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا ا نھین ہے یعنی پناہ حد روزی رساں۔دینے والا۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا العزیز ہے یعنی سب گشادگی کرنے والا۔