کر نہ کر — Page 43
43 تو ایمان لا کہ تیرا خدا علیم ہے یعنی بہت علم انصاف کرنے والا۔والا۔لا تو ایمان لا کہ تیرا خدا لطیف ہے یعنی تو ایمان لا کہ تیرا خدا قابض ہے یعنی بند مہربان اور باریک بین۔کرنے والا۔حملا تو ایمان لا کہ تیرا خدا باسط ہے یعنی سے باخبر۔کھولنے والا۔ا تو ایمان لا کہ تیرا خدا خافض ہے یعنی متحمل والا۔پست کرنے والا۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا رافع ہے یعنی بلند عظمت والا۔کرنے والا۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا معز ہے جسے چاہے درجہ گناہ بخشنے والا۔عزت دیتا ہے۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا خبیر ہے یعنی ہر بات تو ایمان لا کہ تیرا خدا حلیم ہے یعنی بہت و ایمان لا کہ تیرا خدا عظیم ہے یعنی بہت تو ایمان لا کہ تیرا خدا غفور ہے یعنی نہایت تو ایمان لا کہ تیرا خدا شکور ہے یعنی نہایت و ایمان لا کہ تیرا خدا علی ہے یعنی بلند حمد تو ایمان لا کہ تیرا خدا کبیر ہے یعنی بہت ملا تو ایمان لا کہ تیرا خدا حفیظ ہے یعنی اتو ایمان لا کہ تیرا خدا مقیت ہے یعنی تو ایمان لا کہ تیرا خدا مذل ہے جسے قدردان۔چاہے ذلت دیتا ہے۔ا تو ایمان لا کہ تیرا خدا سمیع ہے یعنی ہر آواز مراتب والا۔کوسننے والا۔حمد تو ایمان لا کہ تیرا خدا بصیر ہے یعنی ہر چیز کو بڑا۔دیکھنے والا۔ا تو ایمان لا کہ تیرا خدا حکم ہے یعنی صحیح حفاظت کرنے والا۔فیصلہ کرنے والا۔ا تو ایمان لا کہ تیرا خدا العدل ہے یعنی پورا روزی رساں۔