کر نہ کر — Page 14
14 چیت کر سکتی ہے۔مگر اس میں نرمی لجاجت سے پیش آ۔اور ڈر نہ ہو۔تو نیک اور اچھے لوگوں سے حُسنِ ظن رکھ۔اگر تجھے اپنی حقیقت دیکھنی ہو تو اپنے یا تو زندہ دلی اختیار کر۔دوستوں کے آئینہ میں دیکھ۔یا تو قومی کاموں میں دلچسپی لے۔کی تو اپنا خرچ اپنی آمدنی کے اندر رکھ۔جہ تو اپنے وطن سے محبت رکھ۔اے خاتون! تیرا کام خدا تعالیٰ کی یاد تو بزرگوں کی اولاد کی عزت کر۔عبادت۔خاوند کی اطاعت اور بچوں کی یا تو اپنے باپ کے بزرگوں اور دوستوں کو اپنا بزرگ سمجھ۔تربیت ہے۔تو عموماً اپنی بیوی سے الگ کو دوباش نہ رکھ تو لوگوں کے حقوق تسلیم کر۔(سوائے مجبوری کے ) کوئی بُری عادت تجھ میں نمایاں طور پر نہ تو اور تیرے بیوی بچے ایک جگہ اور ایک پائی جائے۔وقت میں اکٹھے دستر خوان پر کھانا ہو تو بیواؤں اور یتیموں پر رحم کر اور اُن کی مدد کھائیں۔کر۔ا تو ایسی کوئی حرکت نہ کر جسے دیکھ کر لوگوں یہ تو کسی کا حقیر سے حقیر تحفہ قبول کرنے میں پس و کو گھن آئے۔پیش نہ کر۔(سوائے خاص مصلحت کے) ا تو نامحرم اور نیم برہنہ عورتوں کی تصاویر ہیں تو ہکلوں ، اندھوں لنگڑوں ، ٹولوں اور سے اپنا گھر یا کمرہ آراستہ نہ کر۔معزوروں کی نقلیں نہ اُتار۔ا تو چھوٹے بچوں کو نہ ستا۔تو کسی کے چال چلن پر حملہ نہ کر۔تو جانوروں کو بے جا آزار نہ دے۔لا تو جہاں تک ہو سکے مقدمہ بازی سے تو بہت چیخ چیخ کر نہ بولا کر۔پر ہیز کر۔تو لوگوں سے خندہ روئی اور کشادہ پیشانی یہ تو لوگوں کو بے وقوف بنانے سے پر ہیز کر۔