کر نہ کر

by Other Authors

Page 54 of 66

کر نہ کر — Page 54

54 ۷۔جنسی معاملات (۱۱۹۱-۱۲۰۴) اس عنوان کے ماتحت ایسی باتیں علیحدہ لکھ دی گئی ہیں جو جنسی یعنی مردوں اور عورتوں کے خاص تعلقات کے متعلق ہیں۔اگر یہ کتاب کسی لڑکے یا لڑکی کے لئے خریدی جائے اور اس کو ایسے معاملات سے آگاہ کرنا منظور نہ ہو تو اس صفحہ پر لئی سے دوسرا سفید کاغذ لگا دو۔(مؤلف) تو اپنی بغل اور زیر ناف کے بال بڑھنے استعمال نہ کرورنہ وہ برمحل استعمال کے قابل نہ رہیں گے۔نہ دے۔تجھ پر جنابت اور حیض و نفاس کا غسل یا تو اہل مغرب کی طرح کسی نامحرم کا بوسہ نہ لے ے مرد! تُو اپنی بیوی کی مرضی کے بغیر برتھ فرض ہے۔م اے خاتون ! تُو اسقاط نہ کرا۔سوائے اس کنٹرول نہ کر۔اور وہ بھی بضرورت حقہ۔کے کہ تیری جان کا خطرہ ہو۔ا تو خیالی زنا اور تصور کی بدکاریوں سے بیچ اے خاتون! تو ایام کے دنوں میں ورنہ عفیف نہیں رہے گا۔ٹھنڈے پانی میں ہاتھ نہ ڈال۔اور نہ چاہئے کہ تیری شہوت سب پاک اور جائز طریقہ کی ہوں۔ٹھندی زمین پر بیٹھ۔تو حیض و نفاس کے دنوں میں اپنی بیوی * تو اپنی شرمگاہ کی حفاظت کر۔م بیماریوں اور فقر و فاقہ کو چھوڑ کر عام طور پر کے پاس مت جا۔حمد تو اپنے شہوانی قومی کا اعتدال سے زیادہ غیر شادی شدہ نو جوان طبقہ میں کمزوری کا استعمال نہ کرورنہ تیری قوت جسمانی باعث اکثر مادہ تولید کے ضائع کرنے کی جواب دے بیٹھے گی۔تو نکاح محض شہوت رانی کے لئے نہ کر۔ی تو اپنے شہوانی اعضاء ناجائز طور سے عادت ہے۔