کر نہ کر — Page 53
53 حقیقتا اہل اللہ ہوں۔مذہبی بحثوں کو لڑائی جھگڑے کا ذریعہ تجھے لازم ہے کہ صبح کی نماز کے بعد ایک بنانے کی نسبت حق جوئی اور متانت و صلح مقررہ حصہ قرآن مجید کا ضرور پڑھا کر۔کے ساتھ تحقیق حق بدر جہا بہتر۔با ترتیب، با قاعده، با ترجمه، باوضو، باتر تیل مصیبت میں تو سب کو یاد آتا ہے۔مگر اور اس نیت سے کہ میں اس کتاب کو اپنا آرام میں خدا کو یا درکھنا بڑی بات ہے۔رہنما بنانے اور عمل کرنے کے لئے پڑھتا دنیاوی فرائض کو ادا کرنا بھی عبادت ہے بشرطیکہ نیت رضائے الہی کی ہو۔تو اپنی نماز میں اپنی زبان میں بھی دُعا کیا خدا کا خوف ( تقویٰ ) دانائی کی ابتداء کر کیونکہ یہ طریق قبولیت کے لئے بہت ہے اور اُس کے رضا کے حصول کے لئے فنا ہو جانا اُس کی انتہا۔ہوں۔مؤثر ہے۔کا ضرور مطالعہ کیا کر۔و آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ارشاد ہے کہ مسلمان کے لئے بہترین زندگی وہ و حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب ہے جو خدمت دین کے لئے وقف ہو۔جس قدر بھی ہوسکیں اپنے مطالعہ میں رکھ۔یا تو اپنے بچوں کو ڈرمین کے کچھ اشعار ضرور حفظ کرا۔اکثر حصے دین کے عقل کے مطابق ہیں اور بعض حصے عقل سے بالا ہیں مگر مخالف نہیں ہیں۔پس ہر بات میں دخل بیجا دینا مناسب نہیں۔