کر نہ کر

by Other Authors

Page 25 of 66

کر نہ کر — Page 25

25 ۵- اخلاقیات (۴۹۲-۸۱۵)۔تو یاد رکھ کہ کوشش اور محنت سے انسان چی تو بد اخلاق انسان کی صحبت سے بھاگ۔کے اخلاق تبدیل ہو سکتے ہیں۔تو کسی کے لئے وہ بات پسند نہ کر جو خود ہو تو اپنے اخلاق درست رکھتا کہ لوگ تجھ تجھے پسند نہ ہو۔سے فائدہ اُٹھا سکیں۔تو جھوٹ کو سچائی کے رنگ میں پیش نہ کر۔تو صرف جسمانی آرام و آسائش کو اپنا تو نامحرم عورت کی طرف سے اپنی نظر نیچی مقصود نہ بنا۔رکھا کر۔تو ذہین بن مگر چالاک نہ بن۔توکسی کی ناواجب دل آزاری نہ کر۔لا تو مال کما مگر حریص نہ بن۔تو ہمیشہ حلال روزی کھا۔و بزرگوں اور ماں باپ کی رضامندی کا یا تو رشوت نہ لے۔طالب رہ اور اُن کی فرمانبرادی کر۔تو اپنے عہد اور وعدہ کو پورا کر (اگر وہ ا تو استقامت اور استقلال اختیار کر۔خلاف شریعت نہ ہو۔) کیا تو محنت کی عادت ڈال۔تو کسی عادت کا غلام نہ بن۔تو نامحرم عورتوں کے ساتھ اکیلا نہ بیٹھ چلا تو سادہ زندگی اختیار کر۔ا تو گانے بجانے سے شوق نہ رکھ۔تو چوری نہ کر۔تو نخش کلامی بخش نویسی اور نخش مجالس سے یہ تو بدکاری نہ کر۔پر ہیز کر۔تو حتی الوسع سوال نہ کر۔وقتل نہ کر۔تو دختر گشی نہ کر۔ا تو وقار کے ساتھ انکسار اختیار کر۔ے تو ڈاکہ نہ مار۔