کر نہ کر

by Other Authors

Page 26 of 66

کر نہ کر — Page 26

26 تو اسراف اور فضول خرچی نہ کر۔تو استہزاء اور مسخر اپن نہ کر۔تو جھوٹ نہ بول۔تو لغو کاموں سے بیچ۔ا تو تکلیف اور مصیبت پر صبر کر۔کیا تو ہمیشہ ہوشیار اور محتاط رہ۔ا تو چغلی نہ کھا۔تو بیہودہ بکواس نہ کر۔ا تو امانت میں خیانت نہ کر۔تو غصہ کی شدت میں خاموش ہو جایا کر۔ا تو احسان کا شکر کر۔تو بزدل نہ بن۔کا تو سست اور کاہل نہ ہو۔تو کبھی مایوس نہ ہو۔ملا تو قناعت اختیار کر۔تو نہ غیبت سُن۔نہ کر۔ا تو نیکوں کی صحبت اختیا ر کر۔تورکسی کو بددعا نہ دے۔تو غریبوں اور کمزوروں کی مدد کر۔تو وعدہ خلافی نہ کر۔ہو تو اپنے جسم سے زیادہ اپنے خیالات کو ہی تو فسادنہ کر۔نہ لڑائی دنگوں میں شامل ہو۔پاک رکھ۔تو حسد نہ کر۔تو اپنے ہمسایہ سے نیک سلوک کر۔تو اپنی خدا داد طاقتوں اور قوتوں کو ضائع تو کسی کو بے وجہ ایذا نہ دے۔نہ کر۔حمد تو ریا اور دکھاوے سے بیچ۔تو بلا خاص ضرورت کے کھانے میں تو کسی کو حقیر اور ذلیل نہ سمجھ۔عیب نہ نکال۔تو کسی کو گالی نہ دے۔تو تکبر سے اکٹر کر نہ چلا کر۔ا تو ہمیشہ مخلوق کی ہمدردی اور خیر خواہی میں ہو تو جلد بازی نہ کر۔لگارہ۔تو نیکی میں سبقت کرنے کی کوشش کر۔تو حالم اختیار کر۔تو ہر نیکی شوق سے کر۔اور ہر بدی کو نفرت تو کسی کا حق نہ مار۔کے ساتھ چھوڑ دے۔