کر نہ کر — Page 2
62% مبادا کسی کے چوٹ لگ جائے۔تو اپنی ڈاڑھی مونچھوں کو صاف رکھ۔اور تو راستہ میں پھلوں کے چھلکے وغیرہ نہ ڈال۔اُن کو بساندھ (میل آلود) نہ ہونے ایسا نہ ہو کہ لوگ اُن پر سے پھسلیں۔دے۔تو سخت تیز روشنی کی طرف نہ دیکھ۔تو حتی الوسع چلتی ریل میں انجن کی طرف تو صبح کی باقاعدہ سیر سے اپنی صحت کو ترقی منہ کھڑ کی سے باہر نکال کر نہ دیکھ۔ایسا نہ ہو کہ انجن کا کوئلہ آنکھ میں پڑ جائے۔ے۔تو پیشاب یا پاخانہ سوائے سخت مجبوری تو بیماری میں اپنا علاج کر اور صحت ہونے کے نہ روک۔تک بابرکرا تارہ۔ار اور اگر تجھے تیر نانہیں آتا تو کبھی گہرے پانی تو سلیٹ کی پینسل۔گولی اور پیسہ کوڑی میں نہ ھس۔وغیرہ کومنہ میں رکھنے کی عادت نہ ڈال۔تو آگ اور آتش بازی سے نہ کھیل۔یو اے لڑکی! تو اپنی سوئی کو جگہ بے جگہ نہ ا تو ریل کی کھڑکی میں سے گردن اور دھڑ ٹونگ دیا کر۔تو کسی کی جھوٹی سلائی اپنی آنکھ میں نہ لگا۔نکال کر نہ بیٹھ۔تو جھک کر بیٹھنے کی عادت سے بچ۔نہ تو کسی کی جھوٹی مسواک استعمال نہ کر۔جھک کر لکھ پڑھ۔تو جس طرح اپنے چہرہ کو صاف رکھتا ہے حمد تو بازار میں آگے دیکھ کر راستہ چل۔اسی طرح اپنی گردن اور پیروں کو بھی و کرسی یا پینچ پر بیٹھ کر عادتا پاؤں نہ ہلا۔صاف رکھ۔تو خیال رکھ کہ تیرے سانس سے بد بو تو تو منہ سے سانس لینے کی عادت چھوڑ دے اور ناک سے سانس لیا کر۔نہیں آتی۔ا تو ایسی جگہ وضو نہ کر جہاں لوگ پیشاب * اگر تجھے کوئی متعدی بیماری ہو تو تندرستوں سے ایسا خلا ملا نہ رکھ کہ وہ خطرہ کرتے ہوں۔