کر نہ کر — Page 44
144 حمد تو ایمان لا کہ تیرا خدا حسیب ہے یعنی ناظر۔کفالت کرنے والا۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا حق ہے یعنی سچا۔و ایمان لا کہ تیرا خدا جلیل ہے یعنی یہ تو ایمان لا کہ تیرا خدا وکیل ہے یعنی کام بنانے والا۔صاحب بزرگی۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا کریم ہے یعنی عزت تو ایمان لا کہ تیرا خدا قوی ہے یعنی روز آور دار۔لیا تو ایمان لا کہ تیرا خدا رقیب ہے یعنی صاحب قوت و طاقت۔نگہبان۔حملا تو ایمان لا کہ تیرا خدا مجیب ہے یعنی مددگار۔دُعائیں قبول کرنے والا۔حمد و تو ایمان لا کہ تیرا خدا واسع ہے یعنی کی خوبیوں والا۔لاتو کشائش دینے والا۔کلا تو ایمان لا کہ تیرا خدا متین ہے یعنی تو ایمان لا کہ تیرا خدا ولی ہے یعنی حامی و تو ایمان لا کہ تیرا خدا حمید ہے یعنی ہر طرح تو ایمان لا کہ تیرا خدا مخصی ہے یعنی ہر تو ایمان لا کہ تیرا خدا مبدی ہے یعنی پہلی تو ایمان لا کہ تیرا خدا معید ہے یعنی تو ایمان لا کہ تیرا خدا محی ہے یعنی زندگی تو ایمان لا کہ تیرا خدا اہمیت ہے یعنی تو ایمان لا کہ تیرا خدا حکیم ہے یعنی حکمتوں ایک کو گھیر لینے والا۔والا۔حملہ تو ایمان لا کہ تیرا خدا و دود ہے یعنی محبت دفعہ پیدا کرنے والا۔کرنے والا۔حملا تو ایمان لا کہ تیرا خدا مجید ہے یعنی بڑی دوسری بار پیدا کرنے والا۔شان والا۔ا تو ایمان لا کہ تیرا خدا باعث ہے یعنی دینے والا۔مرنے کے بعد اُٹھانے والا۔ا تو ایمان لا کہ تیرا خدا شہید ہے یعنی حاضر مارنے والا۔