کر نہ کر — Page 39
39 تو کوشش کر کہ تجھے زندگی کے ہر موقعہ کی یا تو اپنے محسنوں کے لئے دُعا کیا کر۔مسنون دُعا یا د ہو۔ا تو امر بالمعروف کیا کر۔تو نہی عن المنکر پر عمل کر۔ا تو قرآن مجید کا ترجمہ اور مطلب سیکھنا اپنے پر لازم کر لے۔تو مخلوق پرستی نہ کر۔تو اپنے مالک کا وفادار بندہ بن۔تو قبر پرستی نہ کر۔ا تو حب اللہ اور بغض اللہ پر عمل کر۔و تعزیہ پرستی نہ کر۔تو بزرگ اور نیک لوگوں کی صحبت میں یا تو پیر پرستی نہ کر۔تو آثار پرستی نہ کر۔بیٹھا کر۔لا تو پیغمبروں اور اولیائے اسلام کے تو بت پرستی نہ کر۔حالات اپنے مطالعہ میں رکھا کر۔تو حرام خوری نہ کر۔کیونکہ حرام کھانے تیرا رعب نیکی کی وجہ سے ہو۔نہ کہ تکبر یا والے کی دُعا قبول نہیں ہوتی۔دولت کی وجہ سے۔تو ہر ملنے والے کو پہلے سلام کرنے کی خدا کے آگے آنسوؤں سے رولیا کر۔ا تو حتی الوسع دن میں ایک دفعہ ضرور اپنے کوشش کر۔تو قبرستانوں میں بھی جا کر عبرت حاصل تو نجات کو خدا کے فضل پر منحصر سمجھ۔نہ کہ کیا کر۔صرف عمل پر۔لیکن عمل کو فضل کا جاذب تو دنیا کی مخلوقات میں خدا تعالیٰ کی حُسنِ صنعت اور اُس کی حکمتیں تلاش کیا کر۔سمجھ۔تو مسلمانوں کے جنازوں میں حتی الوسع ا تو غیر اسلامی رسوم اور غیر مسلم اقوام کے شریک ہو۔رسم ورواج اختیار کرنے سے پر ہیز کر۔یا تو دن میں کچھ وقت تنہا رو بخدا بیٹھنے کی ہی تو دنیا سے دل نہ لگا بلکہ لقاء الہی کا شوق عادت ڈال۔پیدا کر۔