کر نہ کر — Page 8
8۔کر اور اگر مجلس میں کسی سے ایسی حرکت آے خاتون! تُو حد اعتدال سے زیادہ صادر ہو جائے تو اُس پر ہنسی نہ کر۔زیب وزینت نہ کر۔ا جب تو کسی دعوت میں جائے تو وقت اے خاتون ! تو نامحرم مرد کے ساتھ تنہائی مقررہ سے دیر کر کے نہ جا۔میں نہ بیٹھ۔جب تو دعوت کھانے سے فارغ ہو تو حتی یو اے خاتون! تو نامحرم مردوں کو بغیر اپنے خاوند کی اجازت کے گھر میں نہ آنے دے۔الوسع وہاں دیر نہ لگا۔اے لڑکی! تو اپنے بھائیوں کے ساتھ ہو تو اپنی ناک سے ہر وقت سر سُٹ نہ کیا کر۔ایک بستر میں مت سو۔تو رات کو کھلی روشنی کا چراغ اور کھلی آگ تو حتی الوسع پان کھانے کی عادت نہ ڈال۔کو بجھا کر سو۔ا تو ناف سے نیچے اور گھٹنوں سے اوپر کا ہو تو دوسرے کی کتاب پر بغیر اس کی اجازت بدن لوگوں کے سامنے ننگا نہ کر۔کے نشان نہ لگا۔نہ اُس پر نوٹ لکھ۔کیا تو ایسا لباس نہ پہن جس سے توانگشت نما ہو۔تو پانی کے برتن کو ڈھک کر رکھ۔اے مرد! تو اپنا لباس سادہ اور صوفیانہ تو دوسروں کے سامنے اپنی ناک میں اُنگلی رکھ۔نہ دے۔جب تو کسی مجلس میں ہو تو خلال نہ کیا کر۔ا تو جمعہ کے دن تعطیل منا۔تو اپنے ہاتھ میں لکڑی لے کر گھر سے باہر یہ تجھے جمائی آئے تو منہ پر ہاتھ رکھ لیا کر۔نکلا کر۔ا تو جس چیز کو جہاں سے اٹھائے پھر وہیں مت ڈبو۔رکھ دیا کر۔تو پینے کے پانی میں اپنی انگلیاں یا ہاتھ تو سالن سے بھرے ہوئے ہاتھ اپنی ا تو لکھتے وقت قلم جھٹک کر ارد گرد کی ہیں تو مجلس میں ہمیشہ معز ز جگہ بیٹھنے کی کوشش ڈاڑھی سے نہ پونچھا کر۔نہ کر۔