کر نہ کر

by Other Authors

Page 34 of 66

کر نہ کر — Page 34

34 تو طوطا چشمی کی عادت سے بچ۔ا تو نا اہلوں کو خیرات نہ دے۔تو اکھڑ پن چھوڑ دے۔تو لوگوں سے بخندہ پیشانی ملا کر۔تو منہ پھٹ ہونے کی عادت سے پر ہیز کر۔یا تو لوگوں سے انس و محبت سے پیش آیا کر۔ملا تو حمیت جاہلیت اختیار نہ کر۔تجھ میں عیب پوشی کی عادت ہونی چاہئے۔تو اپنے کاموں کو بے ڈھنگے پن سے نہ کیا کر ہو تو قابل لوگوں کی قدردانی اور حوصلہ افزائی تو اپنے کاموں میں بدشوقی کو دخل نہ دے۔کیا کر۔تو حماقت سے بچ۔تو چھچھورے پن سے بیچ۔تو رشک اور مسابقت کی عادت اختیار کر۔تو کفایت شعاری اختیار کر۔ایسا نہ ہو کہ تیرے پیٹ میں کوئی تو حتی الوسع اپنا کام آپ کر۔بات نہ بچے۔تو نیک نیتی اور نیک ظنی اختیار کر۔لا تو بد دماغی اختیار نہ کر۔تو کسی حال میں انصاف کو ہاتھ سے نہ دے۔ا تو کج بحثی نہ کیا کر۔تو ہر عیب سے بچنے کی کوشش کر۔تو نظر بازی اور شاہدی بازی سے پر ہیز کر تو حمل اور دباری اختیار کر۔تو خفیف الحرکاتی سے بچ۔تو شائستگی اختیار کر۔ا تو جھوٹی نمود و نمائش اختیار نہ کر۔ا تو مال اندیش بن۔یا تو خواہ مخواہ لوگوں پر نکتہ چینی نہ کیا کر۔تو اہل دل بننے کی کوشش کر۔تو لوگوں کی تضحیک سے بیچ۔ہیں تو اپنے جذبات کو قابو میں رکھ۔تو بے فیض ہونے سے اپنے تئیں بچا۔* تو نیک چلنی اختیار کر۔تو خود غرض نہ بن۔تو ثابت قدمی اختیار کر۔تو بے حد خاموشی اور خشک پنا اختیار نہ کر۔تو خوش مزاج بن۔ا تو وہم کی عادت چھوڑ دے۔تیرے کلام میں کچھ کچھ مزاح کا رنگ بھی ہو۔