کرامات الصادقین — Page 7
كرامات الصادقين اُردو ترجمہ حتى غمرت مواهب هدایته تک کہ آپ کی ہدایت کی نوازشات نے مشارق و المشارق والمغارب والأجانب مغارب اور غیروں اور اپنوں سب کو ڈھانپ دیا والأقارب وأطال كلُّ ذى ذيل اور ہر صاحب دامن نے اپنا دامن آپ صلی اللہ والمشاجرة وسِيَرِ ذيله إلى برکاته و امتدت علیہ وسلم کی برکات کی طرف پھیلایا اور لوگوں کے أيدى الناس إلى إفاداته ہاتھ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے افادات و فیوض و | وخيراته۔فأرى الناس خیرات کی جانب دراز ہوئے۔پس آپ نے سُبل السلام و نــجــاهـم من لوگوں کو سلامتی کی راہیں دکھائیں اور انہیں تفرقے المسالك الشاغرة وطرق اور تاریک و تار راہوں سے نجات بخشی اور انہیں ہر الظلام وطهرهم من شعب قسم کے نفاق، پھوٹ ، نزاع ، لڑائی جھگڑے اور النّفاق والشقاق والنزاع کمینوں کے خصائلِ شنیعہ سے پاک کیا۔نیز آپ الليام۔نے آنکھوں کو بصارت بخشی۔حسن ظن پیدا کیا اور وبصر العيون وأحسن الظنون اسیروں کی رستگاری فرمائی۔یہاں تک کہ آپ ونجي المسجون حتى ألقى نے لوگوں کے دلوں میں تسلیم و رضا کی روح پیدا فى روع الناس الاستسلام فرمائی، ان کے کفر کے جذبات کو ٹھنڈا کیا اور انہیں وثبط جذباتِ كُفرهم و ثبت ثبات قدم عطا فرمایا۔پامردی اور استقامت کے الأقدام ونشطهم إلى الثبات لئے مستعد کیا اور پاؤں پر کھڑا کیا تو وہ دیکھنے والاستقامة وأقام فأبصروا لگے اور انہوں نے اپنی راہوں اور اپنی منزلوں ورأوا سبلهم ومنازلهم وتخيروا کو دیکھ لیا اور اپنی منزل کا تعین کر لیا اور شیریں المناخ ووَرَدُوا الوِردَ التَّقاحُ اور مصفا ٹھنڈے پانی کے گھاٹ پر وارد ہوئے۔وزُكُوا ومُحْصُوا وطُهروا ان کا تزکیہ کیا گیا۔اور وہ ایسے خالص اور حتى سُمُّوا خيار الناس و پاک و صاف کئے گئے کہ وہ خیارالناس سے موسوم ۹۹