کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 96 of 279

کرامات الصادقین — Page 96

كرامات الصادقين ۹۶ اُردو ترجمه فَأَدْرَكَهُ تَائِيدُ رَبِّ مُّهَيْمِنٍ وَنَجَّاهُ عَوْنُ اللَّهِ مِنْ صَوْلَةِ الْعِدَا کا رسا زرب کی تائید نے اس کو پالیا اور اللہ کی مدد نے اسے دشمنوں کے حملہ سے نجات دے دی۔تَذَكَّرُتْ يَوْمًا فِيْهِ أُخْرِجَ سَيِّدِى فَفَاضَتْ دُمُوعُ الْعَيْنِ مِنِّي بِمُنْتَدَى مجھے وہ دن یاد آیا جس میں میرے آقا ﷺ اپنے گھر سے نکالے گئے تو میری آنکھوں سے مجلس ہی میں آنسو بہ پڑے۔إِلَى الْآنَ أَنْوَارٌ بِبُرْقَةِ يَفْرِبَ نُشَاهِدُ فِيْهَا كُلَّ يَوْمٍ تَجَدُّدَا اب تک میثرب کی پتھریلی زمین میں انوار موجود ہیں۔ہر روز ہم ان میں جدت کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔فَوَجْهُ الْمَدِينَةِ صَارَ مِنْهُ مُنَوَّرًا وَبَارَكَ حُرَّ الرَّمْلِ وَطُئًا وَّ قَرُدَدَا مدینہ کا چہرہ آپ کی وجہ سے منور ہو گیا اور آپ نے اپنے چلنے پھرنے سے برکت دی خالص ریتلی زمین اور پتھریلی زمین کو بھی۔حَفَافَى جَنَانِي نُورَا مِنْ ضِيَائِهِ فَاصْبَحْتُ ذَافَهُم سَلِيمٍ وَّ ذَا الْهُدَى میرے دل کے دونوں گوشے آپ کی روشنی سے منو رہو گئے تب میں صاحب فہم سلیم اور ہدایت یافتہ ہو گیا۔وَ اَرْسَلَنِي رَبِّي لِتَائِيدِ دِينِهِ فَجِئْتُ لِهَذَا الْقَرْنِ عَبْدًا مُجَدِّدَا اور میرے رب نے مجھے اپنے دین کی تائید کے لئے بھیجا پس میں اس صدی کے لئے ایک عبد مجد د بن کر آیا ہوں۔۱۸۸