کرامات الصادقین — Page 66
كرامات الصادقين ۶۶ اُردو ترجمہ وَيَحْكُمُ رَبُّ الْعَرْشِ بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ وَهَا أَنَا قَبْلَ عَذَابِ رَبِّي أُخْبِرُ اور رب العرش میرے اور تمہارے درمیان فیصلہ کر دے گا۔اور سنو کہ میں اپنے رب کا عذاب آنے سے پہلے آگاہ کر رہا ہوں۔وَ قَوْمٌ مَّضَوا مِنْ قَبْلُ صَالِينَ مِنْ هَوًى فَانْتُمْ قَبِلْتُمْ كُلَّ مَا هُمْ زَوَّرُوا اور ہوائے نفس سے گمراہ ہونے والوں میں سے کچھ لوگ پہلے گزر چکے ہیں۔پس تم نے ہر وہ فریب قبول کر لیا جو انہوں نے کیا تھا۔اَخَذْتُمْ طَرِيقَ الشِّرْكِ وَ الْفِسْقِ وَالرَّدَا وَثَرَّتْ خَطَايَاكُمُ فَلَمْ تَسْتَغْفِرُوا تم نے شرک نافرمانی اور ہلاکت کی راہ اختیار کر لی اور تمہاری خطائیں بڑھ گئیں تو تم نے استغفار نہیں کیا۔فَأَرْسَلَنِي رَبِّي إِلَيْكُمْ لِتَهْتَدُوا وَلِتَقْبَلُوا مَا قَالَ رَبِّي وَتُغْفَرُوا اس لئے میرے رب نے مجھے تمہاری طرف بھیجا ہے تا کہ تم ہدایت پاؤ اور تا اس بات کو قبول کرو جو میرے رب نے کہی اور بخشے جاؤ۔فَإِنْ شِئْتَ مَاءَ اللَّهِ فَاقْصِدُ مَنَاهِلِى فَيُعْطِكَ مِنْ عَيْنٍ وَعَيْنِ تُنَوَّرُ اور اگر تو خدا کا پانی حاصل کرنا چاہتا ہے تو میرے گھاٹوں کا قصد کر وہ تجھے ایک چشمہ د۔گا اور ایسی نگاہ جو منور کی جائے گی۔وَ أَغْلَظُ حُجُبٍ مَا تُرَاكَ عَلَى الْهُدَى تَعَالَ عَلَى قِدَمِ الضَّلَالِ فَتُزُهَرُ اور جو کچھ تجھے دکھایا جا رہا ہے وہ ہدایت پر سخت گاڑھے پر دے ہیں۔تو اپنی قدیم گمراہی کے باوجود آ جا تو تو روشنی دیا جائیگا۔وَ فِيْكَ فَسَادٌ لَوْ عَلِمْتَ اجْتَنَبَتَهُ وَ ذَلِكُمُ الشَّيْطَانُ يُغْوِى وَيَحْصُرُ اور تجھ میں ایک خرابی ہے اگر تجھے اسکا علم ہوتا تو تو اس سے پر ہیز کرتا اور یہ شیطان ہی ہے جو تمہیں گمراہ کر رہا ہے اور روک رہا ہے۔۱۵۸