کرامات الصادقین — Page 57
كرامات الصادقين ۵۷ اُردو ترجمہ وَ مِنْ أَيْنَ طِفُلٌ لِلَّذِي هُوَ اَطْهَرُ أَلِلَّهِ زَوْجٌ أَيُّهَا الْمُتَمَدِّرُ! اور کہاں لڑکا ہو سکتا ہے اس ہستی کا جو سب سے پاک ہے؟ اے خراب آدمی ! کیا اللہ کی کوئی بیوی ہوسکتی ہے؟ وَلَكِنَّنَا لَا نَعْرِفُ اللَّهَ هَكَذَا وَحِيدٌ فَرِيدٌ قَادِرٌ مُتَكَبِّرُ لیکن ہم لوگ اللہ کو ایسا نہیں جانتے وہ یگانہ ہے یکتا ہے قادر ہے۔ کبریائی والا ہے ۔ و ذلِكَ لِلدِّينِ الْقَوِيمِ كَرَامَةٌ إِذَا مَا تَبِعْتَ هُدَاهُ فَاللَّهُ يُؤْثِرُ اور یہ امر سچے دین کے لئے بطور کرامت کے ہے کہ جب تو اس کی ہدایت کی پیروی کرے تو اللہ ( تجھے ) برگزیدہ کر دے گا ۔ وَيَشْغِفُكَ اللهُ الْعَزِيزُ مَحَبَّةً وَ يَأْخُذُ قَلْبَكَ حُبُّ حِبِّ وَ يَأْطِرُ اور خدائے عزیز تجھ کو اپنی محبت سے شیفتہ کر دے گا اور محبوب کی محبت تیرے دل کو لے لے گی اور مائل کر لے گی ۔ فَطُوبَى لِمَنْ صَافَى صِرَاطَ مُحَمَّدٍ وَكَمِثْلِ هَذَا النُّورِ مَا بَانَ نَيِّرُ خوشی اس شخص کیلئے جس نے نہ دل سے محمد علی کی راہ کو چاہا اور اس نور کی مانند کوئی نور دینے والا ظاہر نہیں ہوا۔ وَصَلْنَا إِلَى الْمَوْلَى بِهَدْيِ نَبِيِّنَا فَدَعُ مَا يَقُولُ الْكَافِرُ الْمُتَنَصِّرُ ہم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت سے مولی سے جاملے ۔ پس چھوڑ دے اس بات کو جو نصرانی کافر کہتا ہے۔ وَفِي كُلِّ أَقْوَامٍ ظَلامٌ مُدَمِّرٌ وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ بَدْرٌ مُّنَوِّرُ صلى الله سب قوموں میں مہلک تاریکی چھائی ہوئی ہے اور یقیناً رسول الله (ع ) روشنی دینے وا۔ چودہویں کے چاند ہیں ۔ علی والے ۱۴۹