کرامات الصادقین — Page 3
كرامات الصادقين ۳ اردو ترجمہ عرضت علیکم درهما و کی تمہیں میری پیشکش تو محض تمہارا امتحان لینے دينارًا إلا اختبارًا فإن ناضلتموني کے لئے ہے ۔ پس اگر تم نے تفسیر اور نظم کے تفسيرا ونظما فهو لكم (میدان) میں میرا مقابلہ کیا تو (مقررہ حتما۔ واعلموا أن الله العام حتماً تمہارا ہوگا ۔ لیکن یہ اچھی طرح يُخزيكم ويُرى الخَلْقَ جهلكم سے جان لو کہ اللہ تمہیں رسوا کرے گا اور ویریکم ما کنتم تكذبون لوگوں پر تمہاری جہالت ظاہر کر دے گا اور تمہاری کذب بیانی ، متکبرانہ تعلی کی حقیقت وتستعلون مستكبرين۔ وقد ظاہر کر دے گا اور میں نے یہ قصائد فی البدیہ نظمت هذه القصائد بارتجال من غير انتحال في بلدة بغیر کسی سرقہ کے امرتسر شہر میں تو میں نظم کئے ہیں ہیں اور وہاں کے مسلمانوں کا ایک گروہ اس امر کا چشم عَنْبَرُ سَر وكان ثُمَّ مُشاهِدِى دید گواہ ہے۔ لیکن میں تمہیں اس رسالہ کے وقت اشاعت سے لے کر دو ماہ کی مدت تک کی مہلت دیتا ہوں اور میں انتظار کروں گا کہ تم کیا جواب دیتے ہو آیا تم پیٹھ پھیرتے ہو یا مقابلہ کرتے ہو۔ اصلاً تو شیخ بطالہ حزب من المسلمين۔ ولكني أمهلكم إلى شهرين من وقت إشاعة هذه الرسالة وأرقب ما تجيبون أتولّون الدبر أو تكونون من المناضلين؟ ( بٹالہ ) نے غضبناک ہو کر مجھے ( مقابلہ ) إن شيخ "البطالة "دعاني کی دعوت دی تھی جس پر میں اُس کی طرف غضبان فنهضت إليه عجلان فوراً اُٹھ کھڑا ہوا اور (اُسے ) کہا : اُٹھ ، وقلت : قم قم إني أتيت الآن اُٹھ، میں آ گیا ہوں ۔ (اور پھر ) میں اس ودانيته بالمصباح المتقد کے پاس ایک روشن چراغ لے کر گیا حالانکہ ولكني أعلم أنه من قوم میں یہ بخوبی جانتا ہوں کہ وہ اندھی قوم ۹۵