کرامات الصادقین — Page 32
كرامات الصادقين ۳۲ اردو تر جمه لأنصر الدين وأرجم الشياطين کی مدد کروں اور شیطانوں کو سنگسار وإن كــنـــت فی شک من کروں۔اگر تجھے میرے امر میں شک ہے تو أمرى فسوف يُریک ربی میرا رب بہت جلد اپنے نشانات تجھے دکھلا آياته فكن من الصابرین دے گا۔لہذا تو ایسے صبر کرنے والوں میں الذين يتقون الله ولا تكن سے ہو جا جو اللہ سے ڈرتے ہیں اور جلد باز من المستعجلين فأبى مت بن۔لیکن اُس ( شیخ ) نے انکار کیا اور واستكبر وأراد أن يكون تکبر کیا اور اول المکفرین بننا چاہا۔اس نے أوّل المُكَفرین۔و ما اقتصر صرف تکفیر پر ہی بس نہ کی بلکہ مجھے گالیاں عـلـى الـتـكـفـيـر بـل سبنی و دیں ، لعنت ڈالی اور ملعونوں میں سے خیال لعنني وحسبنى من الملعونين کیا۔حالانکہ اللہ میرے اور اس کے دل کو والـلـه يـعـلـم قـلبي وقلبه وهو جانتا ہے اور وہ بہترین محاسب ہے۔پھر خير المحاسبين۔ثم دعوتہ میں نے اسے دعوت مباہلہ دی تا کہ اللہ للمباهلة ليحكم الله بيننا ہمارے درمیان فیصلہ کرے اور وہ فیصلہ وهو خير الحاكمين فلم يُباهل کرنے والوں میں سے بہترین ہے۔لیکن وفر وعلى الفرار أصر و اس نے مباہلہ نہ کیا اور بھاگ گیا اور فرار لم یکن فراره بنية الصلاح پر مصر ہوا اور اس کا یہ فرار خیر کی نیت سے نہ بل لتَوَفَّى الافتضاح و الافتضاح تھا، بلکہ رُسوائی سے بچنے کی خاطر تھا۔حالانکہ ملاقيه وإن كان من الهاربين۔يہ رسوائی تو اسے ملے گی۔خواہ وہ بھاگ ہی وكان قد ادعى أنه عالم جائے۔اور اس سے پہلے اس نے بڑا دعویٰ أديب وأنا من الجاهلین کیا تھا کہ وہ عالم ادیب ہے اور میں جاہل ۱۲۴